ہم بیچ میں سے ڈیلرز کو کیوں ہٹاتے ہیں؟

ہم بیچ میں سے ڈیلرز کو کیوں ہٹاتے ہیں؟

ہم نے بیچ کے ڈیلرز، دوکانداروں اور درمیانی واسطوں کو
اس لیے ہٹا دیا ہے کہ خلوص صرف تب خالص رہتا ہے جب بیچ میں کوئی نہ ہو۔

جب شہد ایک ہاتھ سے دوسرے ہاتھ،
اور پھر تیسرے ہاتھ میں جاتا ہے،
تو اس کی اصل پہچان، خالصتگی اور اعتماد کہیں کھو جاتے ہیں۔
ہر بیچ والا اپنے مفاد کے لیے کچھ نہ کچھ بدل دیتا ہے 
کبھی ذائقہ، کبھی رنگ، اور کبھی سچائی۔

ہم نے اس سارے عمل سے یہ واسطے ختم کر دیے ہیں۔
تاکہ آپ کو وہی شہد ملے جو کرک کے بیری کے پھولوں سے براہِ راست نکالا گیا ہو،
نہ گرم کیا گیا، نہ فلٹر کیا گیا،
نہ کسی اور کے ہاتھ سے گزرا 
بس قدرت سے آپ تک۔

یہی ہمارا فلسفہ ہے:

No Dealers, No Middlemen Just Pure Raw Honey, Straight from the Source to Your Table.

ہم چاہتے ہیں کہ جب آپ ہمارے شہد کی پہلی بوند چکھیں،
تو آپ کو یقین ہو کہ یہ وہی شہد ہے
جو قدرت نے بنایا، مکھیاں نے جمع کیا،
اور ہم نے خلوص کے ساتھ آپ تک پہنچایا۔

Leave a Reply

Shopping cart

0
image/svg+xml

No products in the cart.

Continue Shopping