₨ 1,900 – ₨ 3,600Price range: ₨ 1,900 through ₨ 3,600
ایک ائسی لذیذ اور مغزیات سے بھرپور خوراک جو کہ فطرت کے بہترین خزانوں کا ایک لذیذ امتزاج ہے ۔جو اپکے حواس کو متحرک کرے، اپکی جسم میں نئی جان ڈال دے،اور اپکو وہ انرجی اور طاقت دے جس کی اس جدید اور مصروف دور میں ہر کسی کو ضرورت ہے ، اور وہ بھی جو صرف ارگینک طریقے سے ہو ، جس کے ہر ہر عنصر کو اپ بذات خود جانتے ہو۔ جس کے طاقتور اور صحت مند ہونے پر زمانوں اور نسلوں کا اجماع ہے۔ کون ہوگا جس کو بادام، کاجو، اخروٹ ، کشمش،کجھور اور پستہ کی طاقت اور اس میں پائی جانے والی خوبیوں کا علم نہیں۔شہد اور پھر کرک کے بیری کے شہد کا تو نہ صرف پورا پاکستان بلکہ پوری دنیا معترف ہے۔ مختصرا یہ کہ یہ ایک ائسی خوراک ہے جو کہ بچوں ، بوڑھوں ، جوان ، مرد اور عورتوں کیلئے ایک تحفہ ہے۔تفصیلی معلومات کیلئے نیچے ملاحظہ کیجئے۔
نوٹ:سالوں کے تجربے کے بعد ہم نٹ سپارک میں کرک بیری شہد کی مقدار کو کم رکھا ہے اور نٹس یعنی مغزیات کی مقدار کو بہت زیادہ رکھا ہے کیونکہ شہد کے بہت زیادہ میٹھے ہونے کی وجہ سے طبیعت پر بھاری نہ ہو۔ ایک ائسی پراڈکٹ جس کو سٹوڈینٹس یا دیگر دماغی محنت کرنے والے لوگ بطور سنیک یا انرجی بوسٹر کے لے سکتے ہوں۔
نوٹ: ڈیلوری بلکل فری ہے۔ دی گئی قیمتوں کے علاوہ کوئی ایکسٹرا چارجز نہیں۔
Omaima –
May nay ye pehli bar lia hy ..bahut mazy ka hy.. may ye recommend karti hu k ye zaroor ly