یہاں ہم اپکے سامنے ائسے وجوہات بیان کرتے ہیں جس کی وجہ سے ہم پر اعتماد کرسکتے ہیں ۔ یہ وجوہات ہمیں دوسروں سے ممتاز کرتی ہیں۔ اعلیٰ معیار کی مصنوعات: ہمارے پریمئم کرک بیری شہد کرک کے بیری کے جنگلات سے حاصل کیا جاتا ہے۔ کرک میں دوسرے قسم کے درخت یا تو بعض جگہوں پر سرے سے ہے نہیں یا جن جگہوں پر ہیں تو بہت ہی کم تعداد میں ہیں۔ اس لئے کرک سے حاصل ہونے والا بیری شہد نہ صرف پورے پاکستان میں مقبول ہے بلکہ بہت زیادہ مقدار میں مشرق وسطیٰ کے ملکوں میں اکسپورٹ کیا جاتا ہے جہاں پر یہ ایک برینڈ ہے۔ اور بہت مہنگا بکتا ہے۔ہمارا تعلق چونکہ خاص کرک سے ہے۔ اور اپنی لوکل پیداوار ہے اس لئے اپ ہم پر اس سلسلے میں اعتماد کر سکتے ہیں کہ جو شہد ہم اپکو بیچتے ہیں وہ کرک کا ہی اصلی بیری کا شہد ہو۔ اس کے علاوہ ہمارا دیسی گھی بھی کرک کے بااعتماد ذرایع سے خاصل کیا جاتا ہے۔ اور خوب جانچ پڑتال کے بعد اگے فروخت کیلئے پیش کیا جاتا ہے۔ ہمارا زیتون کا تیل خاص افغانستان سے اپنے پرائیوٹ لیبل کے تحت امپورٹ کیا جاتا ہے۔ وہاں جا کے ہر چیز کی ہم از خود خوب تسلی کرتے ہیں۔ ڈرائی فروٹس میں بھی مارکیٹ میں بہت زیادہ ورائٹی پائی جاتی ہے۔اس میں چائنہ کا ڈرائی فروٹ بھی آتا ہے اور امریکہ کا بھی۔ اس کی مثال فارمی جئسی لے لیں کہ دیکھنے میں تو خوب صحت مند لیکن ذائقہ کچھ نہیں۔ افغانستان کا ڈرائی فروٹ ان کے مقابلے میں مہنگا بھی ہے اور ذائقہ دار بھی۔ ہم افغانستان سے اپنے مستند ذرائع سے امپورٹ کرتے ہیں۔ اس لئے ہمارا ڈرائی فروٹ ذائقے میں باقی سے ممتاز ہوتا ہے۔ صحت کے فوائد: ظاہر ہے جب اپ اچھی اور کوالٹی والی چیز خریدوگے تو صحت کیلئے اچھی ہوگی اور وئسے بھی اج کل دنیا ارگینک چیزوں پر پھر سے ارہی ہے۔زیادہ مقدار میں کھاد اور مصنوئی نائٹروجن کے استعمال نے دنیا کو طرح طرح کی بیماریوں میں مبتلا کیا ہوا ہے۔ خالص اور قدرتی اجزاء: ہمارا شہد اور دیگر اشیاء سو فیصد خالص ہوتی ہیں اور قدرتی ہوتی ہیں ۔ یعنی ان کو کسی بھی طرح سے مصنوعی طریقے سے نہیں گزارا جاتا ۔ شفافیت اور بھروسہ: ہم اپنے تمام معاملات میں شفافیت پر یقین رکھتے ہیں۔ ہم تفصیلی پراڈکٹ معلومات اور سورسنگ کے طریقے فراہم کرتے ہیں تاکہ اپ باخبر رہ سکیں۔ صارفین کی مثبت رائے: ہمارے صارفین ہمارے مصنوعات اور خدمات کو بہت سراہتے ہیں۔مطمئن صارفین کے مثبت جائزے اور تعریفیں ہمارے معیار اور کسٹمر کی تسلی کے عزم کی عکاسی کرتی ہیں ، جواعتماد اور وفاداری کو بڑھاتی ہیں۔ اس کی ایک جھلک اپ ہماری ویب سائٹ پر موجود ہمارے کسٹمرز کی ہمارے اور پراڈکٹس کے متعلق رائے ہے۔ محفوظ خریداری: ہم اپکی سیکیورٹی اور پرائویسی کو ترجیح دیتےہیں۔ہماری ویب سائٹ اپکی ذاتی اور ادائیگی کی معلومات کی حفاظت کیلئے جدید تدابیر استعمال کرتی ہے۔ مناسب قیمتیں: ہم اعلیٰ معیار کی مصنوعات کی بہت ہی مناسب قیمت رکھتے ہیں۔ جب ہماری مصنوعات کو خریدینگے تو اپکو واضح ہوگا کہ ہماری مصنوعات معیار میں دوسروں سے اعلیٰ اور قیمت میں دوسروں سے کم ہیں۔ جدت کیلئے پر عزم: ہم مسلسل اپنی مصنوعات کی پیشکش اور خدمات کو بہتر بنانے میں جدت لانے کی کوشش کرتے رہتے ہیں۔جدید رجحانات اور کسٹمرز کی ترجیحات سے باخبر رہ کر ہم یہ یقینی بناتے ہیں کہ ہم اپ کی توقعات پر پورا اتریں۔ نتیجہ: امید ہے کہ ان تمام وجوہات کو سامنے رکھ کر اپ ہم پر ضرور اعتماد کرینگے اور اپ مایوس نہیں ہونگے۔ AZHAR KAMAL. CEO AK ELIXIR EDIBLES