₨ 2,000 – ₨ 3,700Price range: ₨ 2,000 through ₨ 3,700
ایک ائسی لذیذ اور مغزیات سے بھرپور خوراک جو کہ فطرت کے بہترین خزانوں کاایک لذیذ امتزاج ہے ۔جو اپکے حواس کو متحرک کرے، اپکی جسم میں نئی جان ڈال دے،اور اپکو وہ انرجی اور طاقت دے جس کی اس جدید اور مصروف دور میں ہر کسی کو ضرورت ہے ، اور وہ بھی جو صرف ارگینک طریقے سے ہو ، جس کے ہر ہر عنصر کو اپ بذات خود جانتے ہو۔ جس کے طاقتور اور صحت مند ہونے پر زمانوں اور نسلوں کا اجماع ہو۔ کون ہوگا جس کو بادام، کاجو، اخروٹ ، کشمش،کجھور اور پستہ کی طاقت اور اس میں پائی جانے والی خوبیوں کا علم نہیں۔شہد اور پھر کرک کے بیری کے شہد کا تو نہ صرف پورا پاکستان بلکہ پوری دنیا معترف ہے۔ مختصرا یہ کہ یہ ایک ائسی خوراک ہے جو کہ بچوں ، بوڑھوں ، جوان ، مرد اور عورتوں کیلئے ایک تحفہ ہے۔تفصیلی معلومات کیلئے نیچے ملاحظہ کیجئے۔
نوٹ: یہ پراڈکٹ صرف مہنگی چیزوں سے بنا ہوا ہے۔ اس میں سستی چیزیں جئسے مونگ پھلی وغیرہ نہیں ہے۔پستہ، بادام، کاجو، اخروٹ اور انجیر ، ان پانچ چیزوں کو کرک کے بہترین بیری شہد میں مکس کرکے تیار کیا گیا ہے۔ اس میں مغزیات کی مقدار کو زیادہ رکھا گیا ہے۔ تاکہ شہد کے بہت زیادہ میٹھے ہونے کی وجہ سے دل پر بھاری نہ ہو۔اورذائقہ دوبالا ہو۔
نوٹ: ڈیلوری بلکل فری ہے۔ دی گئی قیمتوں کے علاوہ کوئی ایکسٹرا چارجز نہیں۔
Reviews
There are no reviews yet.