₨ 1,700 – ₨ 13,500Price range: ₨ 1,700 through ₨ 13,500
اکیشیاشہد پاکستان میں سب سے زیادہ استعمال کیا جانے والا شہد ہے۔ یہ اس وجہ سے اگرچہ یہ ذائقے میں بیری کے شہد کے جتنا ذائقہ دار نہیں ہے لیکن بیری کے شہد سے آدھی سے بھی کم قیمت میں دستیاب یہ شہد بیری شہد کے ہی قریب قریب فوائد رکھتا ہے ۔ کم قیمت ہونا اس بات کی دلیل نہیں کہ یہ فوائد میں کم ہے بلکہ یہ بہت زیادہ مقدار میں پیدا ہوتا ہے اس لئے آسانی سے دستیاب ہوتا ہے۔ ماہرین کی رائے ہے کہ اگر ہم چینی کی جگہ کھانوں میں اس شہد کا استعمال کرے تو انسان بہت سی بیماریوں سے بچا جا سکتا ہے ۔
اکیشیا شہد میں قدرتی اینٹی بیکٹیریل اور اینٹی آکسیڈنٹ خصوصیات موجود ہوتی ہیں، جو اسے صحت کے لیے فائدہ مند بناتی ہیں۔ یہ مدافعتی نظام کو مضبوط کرتا ہے، ہاضمہ بہتر کرتا ہے، اور توانائی کا اچھا ذریعہ ہے۔ اس کے علاوہ، ذیابیطس کے مریضوں کے لیے بھی اکیشیا شہد مفید سمجھا جاتا ہے کیونکہ اس کا گلیسیمک انڈیکس کم ہوتا ہے۔
نوٹ:ڈیلوری بلکل فری ہے۔ دی گئی قیمتوں کے علاوہ کوئی ایکسٹرا چارجز نہیں۔
Reviews
There are no reviews yet.